مضاعف ستارہ

( مُضاعَف سِتارَہ )
{ مُضا + عَف + سِتا + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیئت۔) نجوم مضاعف، ستاروں کا جھمگھٹا جو بظاہر ایک ہی مرکز ثقل کے گرد گھوم رہا ہو۔