مضاعفہ

( مُضاعَفَہ )
{ مُضا + عَفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) مرض میں پیچیدگی سے ایک مرض سے دوسرا مرض پیدا ہو جاتا، غرض؛ وہ درد سر جو بخار کے تابع ہو کر لاحق ہے۔
صفت ذاتی
١ - مضاعف، دوگنا، دوچند، زیادہ، وافر۔