مضافات

( مُضافات )
{ مُضا + فات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ؛ ضمیمہ جات؛ متعالقات، منسوبات۔