مضامین آفرینی

( مَضامِین آفْرِینی )
{ مَضا + مِین + آف + ری + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اچھوتے موضوعات نکالنا، متنوع خیالات یا مطالب پیدا کرنا، نئے نئے مطالب نکالنا۔