مضرانہ

( مُضِرّانَہ )
{ مُضِر + را + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جس میں نقصان ہو؛ نقصان کے ساتھ، خسارے میں۔