مضرت قانونی

( مَضَرَّت قانُونی )
{ مَضَر + رَتے + قا + نُو + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے۔