مضطربانہ

( مُضْطَرِبانَہ )
{ مُض + طَرِبا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پریشان حال؛ بے چینی کے ساتھ، مضطرب ہو کر، بے قرار ہو کر، انتہائی اضطراب کی حالت میں۔