مضموم

( مَضْمُوم )
{ مَض + مُوم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پیش لگایا گیا، ضمہ دیا گیا؛ وہ (حرف) جس پر پیش ہو۔