مضمون بندی

( مَضْمُون بَنْدی )
{ مَض + مُون + بَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مضمون باندھنا، کسی خیال کو پیش کرنا، کلام میں ایسی باتیں کہنا جو عام طور پر نہ کہی گئی ہوں۔