مسیحا صفت

( مَسِیحا صِفَت )
{ مَسی + حا + صِفَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں مسیحا (عیسٰی) کی سی صفات یا اعجاز ہو یعنی مردوں کو زندہ کرنے والا؛ مراد: حکیم حاذق۔