مسمود

( مَسْمُود )
{ مَس + مُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اس (شخص) کو کہتے ہیں جس کے لیے راگ گایا جاوے۔