مسئلے

( مَسْئَلے )
{ مَس + اَلے }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسئلہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، (امور دینی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال۔