مسی مالی

( مِسّی مالی )
{ مِس + سی + ما + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طوائفوں کی اصطلاح) ایک تقریب شادی، اس دن کسبیاں مسی ملنا شروع کر دیتی ہیں، بڑا جشن ہوتا ہے، جو شخص رقم کا کفیل ہوتا ہے وہ باکرہ نوچی کا ازالۂ بکارت کرتا ہے۔