مشائیت

( مُشائِیَّت )
{ مُش + شا + ایْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دلیل سے حقیقت اشیاء کو معلوم کرنے کا طریقہ یا مسلک، ارسطو کا فلسفہ یا فلسفیانہ مسلک۔