مشارق الصبح

( مَشارِقُ الصُّبْح )
{ مَشا + رِقُص (ا ل غیر ملفوظ) + صُبْح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) مشارق الصبح یہ عیارت ہیں تجلیات اسمائیہ سے کیونکر تجلیات اسمائیہ مفتاح اسرار غیب و تجلیات ذات ہیں۔