مشارکی

( مُشارِکی )
{ مُشا + رِکی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نفسیات) نظام عصبی کے اس حصے سے متعلق جو اضافی عصبی نظام کے ساتھ مل کر خودکار نظام عصبی بنتا ہے۔