مشاعبہ

( مُشاعَبَہ )
{ مُشا + عَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیرمتعلق باتیں کرنا، سخن سازی، زبردستی کی بحث؛ بات کی پچ۔