مشاقی

( مَشّاقی )
{ مَش + شا + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مشاق ہونے کی حالت، اعلٰی مہارت، مشق، تجربہ کار۔