مشاورتی کمیٹی

( مُشاوَرَتی کَمیٹی )
{ مُشا + وَرَتی + کَمے + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جماعت جو مشورت، غورو فکر اور صلاح کے لیے ہو، مشورے کے لیے کسی بڑی جماعت کی ذیلی کمیٹی یا شاخ۔