مشاہدات

( مُشاہَدات )
{ مُشا + ہَدات (فتحہ ہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشاہدہ کی جمع؛ تراکیب میں مستعمل، دیکھنا؛ (مجازاً) دید، نظارہ درشن۔