مشاہداتی قانون

( مُشاہَداتی قانُون )
{ مُشا + ہَدا (فتحہ ہ مجہول) + تی + قا + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قانون جس کی بنیاد مشاہدے پر رکھی گئی ہو، کیپلر کے قانون حرکت جو سیاروں کی حرکات کے پیہم مشاہدے سے معلوم کیے گیے تھے اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانون قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں۔