مشاہدین

( مُشاہَدِین )
{ مُشا + ہَدِین (فتحہ ہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشاہدہ کرنے والے، غورو فکر اور تجربہ کرنے والے۔