تفصیلات
رجل اِرْتِجال اِرْتِجالاً
عربی زبان کے لفظ 'ارتجال' کے ساتھ 'اً' لاحقہ تمیز لگایا گیا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "یادگار غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
متعلق فعل
١ - بغیر فکر و تعامل کے، فی البدیہہ (شعر کہنا یا نثر لکھنا)
"اس بارات میں بعض بزرگان دین شریک تھے، نوشہ کے ایما سے ارتجالاً یہ سہرا لکھا گیا۔"
( ١٩٣٧ء، نغمۂ فردوس، ١٤٥:٢ )