مشاہیر فن

( مَشاہِیر فَن )
{ مَشا + ہی + رے + فَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فن کے معروف لوگ، مشہور فنی شخصیات۔