مشایخ

( مَشایِخ )
{ مَشا + یِخ (کسرہ ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) وہ لوگ جو صاحب حال ہوں، خواجگان، پیران طریقت، متقی اور پرہیزگار لوگ، بزرگ، اکابرین، صوفیا، علماء۔