مشبہ بالکتاب

( مُشَبَّہ بالْکِتاب )
{ مُشَب + بَہ + بِل (ا غیرملفوظ) + کِتاب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جن کے صاحب کتاب ہونے میں شک پایا جائے۔