مشبہ بہ

( مُشَبَّہ بِہ )
{ مُشَب + بَہ + بِہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے۔