مشبہین

( مُشَبِّہِین )
{ مُش + بِہِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تشبیہہ دینے والے ایک فرقے کے لوگ جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی ایک روشنی کی طرح ہے۔