مشتاقانہ

( مُشْتاقانَہ )
{ مُش + تا + قا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - آرزومندی کے ساتھ؛ اشتیاق کے ساتھ، مشتاق ہونے کی کیفیت میں۔