مشتبہات

( مُشْتَبِہات )
{ مُس + تَبِہات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جن کے معنی واضح نہ ہوں، مشتبہ امور، مشکوک واقعات، پیچیدہ معاملات۔