مطاعم

( مَطاعِم )
{ مَطا + عِم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانے کی چیزیں، کھانے، طعام۔