مطالب

( مَطالِب )
{ مَطا + لِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خواہشات، مقاصد، مرادیں۔