مطالعات

( مُطالِعات )
{ مُطا + لِعات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مطالعے، کسی موضوع پر تحقیقی کام کرنا نییز مقالہ یا کتاب تحریر کرنا۔