مطائبہ

( مُطائَبَہ )
{ مُطا + اَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - باتہذیب مذاق کرنا، خوش طبعی، ہنسی مذاق۔