مطبی نفسیات

( مَطَبی نَفْسِیات )
{ مَطی + نَف + سِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) کا ایک شعبہ، خلل اعصاب، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا) نفسی خلل اعصاب۔