مطربان خوش الحان

( مُطْرِبانِ خُوش اِلْحان )
{ مُط + رِبا + نے + خُش (و معدولہ) اِل + حان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچھی آواز میں گانے والے، سریلے گویے۔