عربی زبان میں اسم صفت 'جلیل' کے بعد اسم 'قدر' کے ساتھ حرف تخصیص 'ال' بطور ترکیب لگنے سے مرکب 'جلیل القدر' بنا اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء میں "ہیرے کی کنی" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)