مطربانہ

( مُطْرِبانَہ )
{ مُط + رِبا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مطربوں کی طرح کا، مترنم؛ (مجازاً) رواں۔