مطربی

( مُطْرِبی )
{ مُط + رِبی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - خوشی دینے والا، خوش کرنے والا۔
٢ - گانا گانے کا کام یا پیشہ۔