مطرقہ

( مِطْرَقَہ )
{ مِط + رَقَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں۔