مطروحات

( مَطْرُوحات )
{ مَط + رُو + حات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ارضیات) تیل اور کوئلے کی طرح کے معدنیاتی ذخائر جو پانی، ہوا، کٹاؤ یا دیگر قدرتی عوامل سے جمع ہوئے ہوں۔