مطعوم

( مَطْعُوم )
{ مَط + عُوم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوراک کیا گیا، کھانے کے قابل (کوئی چیز)؛ خوراک، غذا۔