مطعون خلائق

( مَطْعُونِ خَلائِق )
{ مَط + عُو + نے + خَلا + اِق }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جسے سب لعنت ملامت کریں، دنیا بھر میں بدنام یا رسوا، ننگ خلق۔