مطلقیت

( مُطْلَقِیَّت )
{ مُط + لَقیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مطلق ہونا، واحد ہونے کی حالت یا کیفیت، اللہ تعالٰی کی یکتائی، خدا کا لاشریک ہونا۔