مطمع

( مَطْمَع )
{ مَط + مَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جس کی خواہش کی جائے؛ امید اور لالچ کی جگہ۔