مطلوعہ

( مُطَلوِّعَہ )
{ مُطَوْ + وِعَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ مسلمان جو جہاد مستنٰی ہو مگر اپنی خوشی سے جہاد کرے۔