مطوفین

( مُطَوِّفِین )
{ مُطَوْ + وِفِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طواف کرنے والا، طواف کر چکنے والے۔