مظفری

( مُظَفَّری )
{ مُظَف + فَری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سلطان مظفر شاہ گجراتی (1526ء) کے نام سے موسوم ایک سکہ۔