مظلم

( مُظْلِم )
{ مُظ + لِم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو تاریکی میں چل سکے۔
صفت ذاتی
١ - تاریک، سیاہ؛ مراد: شپ دیجور۔