مظہار

( مِظْہار )
{ مِظ + ہار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی پیمانے، آلے یا میٹر کی سوئی نیز عددنما (Indicator)۔